ibrahim

پاکستان میں عوامی جلسے سے خطاب کرنا چاہتا تھا، ایرانی صدر

ابراہیم رئیسی کراچی پہنچ گئے، مزار قائد پر حاضری دی

لاپتہ افراد کا معاملہ اتنا آسان نہیں ، اس کی بہت ساری جہتیں ہیں ، وزیر قانون

وزیر قانون (law minister)

کوئی معاملہ راتوں رات حل نہیں ہو سکتا ، لاپتہ افراد کے حوالے سے حکومت نے بہت کام کیا ، اعظم نذیر تارڑ

آئی ایم ایف پروگرام سے اسٹیبلیٹی آ سکتی ہے گروتھ نہیں ، وزیرخزانہ

aurangzeb

اسٹرکلچرل ریفامز کرنے ہوں گے ،ہم ٹیکس ٹو جی ڈی پی 9فیصد پر نہیں چل سکتے

اسلام آباد ہائیکورٹ کا فل کورٹ اجلاس

Islamabad High Court

تقریباً اڑھائی گھنٹے جاری رہنے والے اجلاس میں تمام ججز نے شرکت کی

سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر پشین میں آپریشن ،3دہشتگرد ہلاک

آئی ایس پی آر

سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں، آئی ایس پی آر

سٹریٹجک اداروں سے وابستہ نمایاں سائنسدانوں اور انجینئرز کو اعزازات سے نواز دیا گیا

آپ سب کی بے لوث خدمات ایک پرعزم قوم کی بنیادوں کیلئے تقویت کا باعث ہیں، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی شمشاد اختر

ٹیکس کیسز میں دانستہ التواء ، وزیر اعظم نے چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اور دیگر افسران معطل کر دیئے

شہباز شریف (shahbaz sharif)

قومی خزانے کے سیکڑوں ارب قانونی تنازعات کا شکار ہیں، کسی قسم کی لاپرواہی اور کوتاہی قبول نہیں کروں گا ، شہباز شریف

190 ملین پاؤنڈز کیس ، عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 6 گواہوں کے بیانات قلمبند

عمران خان (imran khan)

مزید دو گواہوں پر جرح بھی مکمل ، بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ سماعت کے موقع پر موجود رہے